اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن عدالت نے بیٹی کے قاتل باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) سیشن عدالت نے بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو سزائے موت جبکہ مقدمہ میں شریک ملزم (داماد) کو 2 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج افضال احمد ثاقب نے جرم ثابت ہونے پر مجرم (باپ) برکت مسیح کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔

عدالت نے مقدمہ میں شریک مجرم (داماد) یعقوب مسیح کو 2 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا اہے، دوران سماعت اس کیس میں 13 گواہان کو پیش گیا۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس  نے 2025 میں مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کر رکھا تھا، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ بالا حکم سنا دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے