اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وحدت کالونی اور اس سے ملحقہ مختلف آبادیوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے پر علاقہ مکینوں  نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ مسلسل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، شدید گرمی میں بجلی کی بندش  نے گھریلو اور کاروباری سرگرمیوں کو بھی متاثر کیا ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق بجلی کی طویل بندش کے باعث پانی کی فراہمی بھی متاثر ہو رہی ہے، کیونکہ بجلی نہ ہونے سے واٹر پمپ نہیں چل پا رہے، جس کے نتیجے میں گھروں میں پانی کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی بلاجواز بندش کا نوٹس لیا جائے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے