اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایدھی کی "امی ابو کی تلاش" والی بس لاہور پہنچ گئی

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایدھی کی "امی ابو کی تلاش" والی بس 25 خواتین اور 11 بچوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔

ایدھی حکام کے مطابق بس میں سندھ سے 3 خواتین اور رحیم یار خان سے 2 بچے شامل ہیں جبکہ ملتان سے 3 خواتین اور ایک بچہ بھی بس میں موجود تھا۔

سرگودھا سے 2 افراد اور منڈی احمد آباد سے ایک فرد کو بھی بس کے ذریعے لایا گیا، اسی طرح مڈ رانجھا سے ایک خاتون، اوکاڑہ سے ایک بچہ اور ایک خاتون شامل ہیں۔

ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سے 5 خواتین اور اسلام آباد سے 2 افراد بھی بس میں شامل تھے، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا ایک ایک بچہ بھی لایا گیا۔

حکام کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین کو عارضی طور پر پہلے ایدھی ہوم منتقل کیا گیا، بعدازاں ضروری کارروائی کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے