اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی ماہ ربیع الاول کے چاند سے متعلق پیشگوئی

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست (بروز ہفتہ) ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان  نے بتایا کہ 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، یکم ربیع الاول 15 اگست (بروز ہفتہ) اور 12 ربیع الاول 26 اگست (بروز بدھ) کو متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں 13 اگست کی شام موسم جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔

کراچی میں چاند غروب ہونے کا وقت شام 7 بجکر 40 منٹ مقرر ہے، چاند کی عمر، فلکیاتی پیرا میٹرز کے باعث 13 اگست کو رویت ممکن نہیں۔

واضح رہے کہ ماہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے