اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انصاف لائرز فورم کی عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(لاہور نیوز) انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی راولپنڈی کچہری چوک تک پہنچی، جہاں شرکاء نے عمران خان کی رہائی کے حق میں نعرے لگائے۔

ریلی کی قیادت بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کی، اس موقع پر شرکاء نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے