اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یونیفارم پر نیم پلیٹ نہ لگانے والے اہلکاروں پر مقدمات درج کرنے کا حکم

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) پولیس حکام نے یونیفارم پر نیم پلیٹ نہ لگانے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق رات کے اوقات میں پولیس اہلکار ناکہ بندی کر کے شہریوں کی چیکنگ کرتے نظر آتے ہیں، جس پر بغیر نیم پلیٹ چیکنگ کی متعدد شکایات موصول ہوئیں جس پر شکایات کے بعد اعلیٰ حکام  نے احکامات جاری کئے۔

کینال روڈ پر بغیر نیم پلیٹ لگائے چیکنگ کرنے پر اہلکاروں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے، اس حوالے سے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ بغیر نیم پلیٹ چیکنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے