اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال 1800 لائسنس منسوخ، 414 معطل

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) ریش ڈرائیونگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1,656 ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کیے گئے۔

43 LTV، 9 PSV، 42 کار، 144 موٹرسائیکل اور 9 کمرشل ٹریکٹر لائسنس ریش ڈرائیونگ پر منسوخ ہوئے، دیگر کیٹیگریز کے 1,449 لائسنس خطرناک ڈرائیونگ پر ختم کیے گئے۔

سنگین حادثات میں ملوث 414 ڈرائیورز کے لائسنس عارضی طور پر معطل کیے گئے، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے ریش ڈرائیونگ اور مہلک حادثات کے خلاف زیرو ٹالرنس اور سخت عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس فوری منسوخ ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے