اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کی انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ کی نئی پوسٹ تخلیق

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے صوبے کے اضلاع میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز (ADCs) کی تعداد 4 سے بڑھا کر 5 کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کاشف جلیل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ لاہور تعینات کر دیا گیا جبکہ راؤ رافع افضل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز لاہور مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کاشف جلیل رجسٹرار ڈیفیمیشن ٹربیونل اور ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق نئی پوسٹ کے قیام کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ لاہور کی میٹروپولیٹن کارپوریشن (MCL) کے شعبہ ریگولیشن میں بھی مؤثر کردار ادا کریں گے، جس کا مقصد ضلعی سطح پر انفورسمنٹ اور ریگولیٹری امور کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے