اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیصل ٹاؤن: مسافروں سے وارداتیں کرنیوالی خاتون ساتھی سمیت گرفتار

21 Sep 2026
21 Sep 2026

رکشے میں مسافروں سے وارداتیں کرنے والی خاتون اپنے ساتھی سمیت گرفتار کر لی گئی ہے۔

فیصل ٹاؤن پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو این بلاک سے رکشے سمیت حراست میں لیا، پولیس کے مطابق ملزمان  نے وارداتوں کے لیے چنگ چی رکشہ کرائے پر لے رکھا تھا.

ملزمہ رکشے میں سوار مسافروں کے موبائل اور نقدی چوری کرتی تھی, کارروائی کے دوران ملزمان سے چوری شدہ 3 موبائل فون، پستول اور رکشہ برآمد کر لیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں ارشاد بی بی اور نعیم شامل ہیں، جن کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے