اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ظل ہما اخبارات اور صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(لاہور نیوز) ظل ہما کو اخبارات و صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات کر دیا گیا۔

ظلِ ہما اخبارات اور صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات ہو گئیں، وہ تین سال کیلئے چیئرپرسن مقرر ہوئی ہیں۔

اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے