اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پنجاب نے انتظامی امور کے تحت 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی فتح احمد کو پی ایچ پی لاہور سے آر آئی بی شیخوپورہ ریجن جبکہ ایس پی شاہد نواز کو رائٹ مینجمنٹ پولیس شیخوپورہ سے ایس پی پی ایچ پی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

آغا رمضان علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایلیٹ فورس کے عہدے سے سی پی او پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسی طرح ملک داؤد احمد کو ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ سے ایس پی گورنر ہاؤس سپیشل برانچ لاہور، فخر بشیر راجہ کو ایس پی پی ایچ پی ساہیوال سے ایس پی ٹریفک پاسبان لاہور، غازی محمد عمر فاروق کو ایس پی انویسٹی گیشن ون لاہور سے ایس پی پی ایچ پی ساہیوال جبکہ عادل عامر کو ایس پی ٹیکنیکل اسپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے