اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: شہری کے قتل میں ملوث خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقہ میں قتل ہونے والے شہری شوکت حسین کے قتل میں ملوث ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باغبانپورہ پورہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کی اور بزرگ شہری کے اندھے قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو مظفر گڑھ سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان  نے مقدمہ کی رنجش کی بناء پر بزرگ شہری کو گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے