19 Jul 2026
(لاہور نیوز) لاہور جانے والی مال گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔
واقعہ پیش آنے کے بعد متعلقہ ریلوے حکام کو اطلاع دے دی گئی، مال گاڑی لاہور کی جانب رواں دواں تھی کہ انجن میں آگ لگ گئی۔
.jpg)
ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے موقع پہ پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
