اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور میں رکشہ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

19 Jul 2026
19 Jul 2026

(لاہورنیوز) پنجاب کے علاقے قصور کی تحصیل چونیاں میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔

 

عینی شاہدین کے مطابق  چونیاں کے قریب محمدی پور کے مقام پر تیز رفتار رکشہ الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص  موقع پر ہی دم توڑ گیا  جب کہ رکشے میں سوار تین افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو  کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

دوسری جانب واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جب کہ عینی شاہدین کی جانب سے حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے