اپ ڈیٹس
  • 243.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی آئی سی لاہور میں 11 ماہ کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار

17 Jul 2026
17 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں 11 ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، شادمان پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو ہسپتال سے حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق شبیر نامی شخص اپنی اہلیہ کے ہمراہ چیک اپ کے لیے پی آئی سی آیا تھا۔ اس دوران ملزمہ طیبہ اپنی چھوٹی بہن جنت کے ساتھ مبینہ طور پر بچے کی ریکی کرتی رہی اور موقع ملنے پر بہانے سے بچے کو لے کر فرار ہونے کی کوشش کی۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے