اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کیمپ جیل میں قیدی کا دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) شادمان کیمپ جیل کا ایک قیدی دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا۔

ایدھی ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت 60 سالہ غلام محی الدین کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر متعلقہ تحقیقاتی اداروں  نے موقع پر پہنچ کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کی۔

بعد ازاں ایدھی رضاکاروں  نے متوفی کی لاش ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی، جہاں ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے