اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وارداتوں کی سینچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف پر عزم ہے ۔ لاہور شہر میں وارداتوں کی سینچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار ہو گیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزم نے مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 109 وارداتیں کی۔ ڈولفن سکواڈ نے ملزم کو  انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے دبئی چوک سے گرفتار کیا۔

ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزم کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ملزم ذیشان قانونی کارروائی کیلئے تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔

ڈولفن سکواڈ،پی آر یو شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت پر عزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے