اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشترکالونی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے 3 موٹر سائیکلیں گر گئیں

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) نشترکالونی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے3موٹر سائیکلیں گر گئیں۔

ریسکیو کی جانب سے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور کرین کی مدد سے موٹر سائیکلوں کو باہر نکالا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ شگاف پڑنے کی وجہ سے سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے