اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کا قیام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کے قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

درخواست ثناء افضل ملک نے اپنے وکیل ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی، سپیکر پنجاب اسمبلی اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی عدلیہ کے اختیارات استعمال کر رہی ہے، جو آئین اور قانون کے منافی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق اراکین اسمبلی کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ بنوانے کی ہدایات دینا بھی غیر قانونی اقدام ہے۔

درخواست میں لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کے قیام کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے