اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: 35 سالہ شخص کی پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے چونگی امر سدھو میں ایک شخص نے مبینہ طور پرچھت کے پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے، متوفی کی عمر 35 سال تھی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ پتہ نہ چل سکی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے