اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ سکول حادثہ ، مالکن سے تفتیش جاری، ٹیچرز رہا

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ پولیس نے سکول حادثے کے سلسلے میں حراست میں لی گئی سکول کی تین خاتون ٹیچرز کو رہا کر دیا۔

پولیس کے مطابق آپریشن ونگ نے سکول کی مالکن نازیہ رضوان کو مقدمہ درج ہونے کے بعد مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے، جہاں ان سے مقدمے کے مختلف پہلوؤں پر پوچھ گچھ کی جائے گی۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں نامزد ٹھیکیدار اشرف تاحال مفرور ہے، جس کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش تاحال ورثا کے حوالے نہیں کی گئی، تاہم قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش جلد ورثا کے سپرد کر دی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش جاری ہے اور واقعے میں غفلت کے ذمہ دار تمام افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے