اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیگم کوٹ معراج پارک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، ایک زخمی

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) بیگم کوٹ کے علاقے معراج پارک میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ لیاقت موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ 45 سالہ زوار حسین زخمی ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے لیاقت کی لاش ضروری قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دی، جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے