اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن: پولیس مقابلہ میں ملزم ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران مبینہ خوری کے مقدمے کا ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شاہ زیب ریمانڈ پر تھا جسے موبائل برآمدگی کیلئے  لے جایا گیا تھا، ملزم کو اسکے مبینہ ساتھی چھڑانے کیلئے آئے تاہم پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کےدوران ملزم شاہ زیب مارا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار فاروق بھی زخمی ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے