اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے ٹرائی سیریز ختم، انگلینڈ اور سری لنکن کھلاڑیوں کی وطن واپسی

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) ون ڈے ٹرائی سیریز کے اختتام پر انگلینڈ کے کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق سری لنکا کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی آج لاہور سے کولمبو روانہ ہوں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے تیاریاں شروع ہو گئیں۔

پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑی 5 نومبر کو اسلام آباد رپورٹ کریں گے جبکہ سری لنکا کے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی آج اسلام آباد پہنچیں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے