اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر آن لائن ٹیکسی چلانے والا ملزم گرفتار

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر آن لائن ٹیکسی چلانے والے ملزم کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں پولیس  نے پرائیویٹ گاڑی پر غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹس لگا کر آن لائن ٹیکسی چلانے والے ملزم کو پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت روحیل کے نام سے ہوئی، جو گاڑی میں سبز سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر اس کو آن لائن ٹیکسی کیلئے استعمال کر رہا تھا۔

ڈی ایس پی ٹریفک نے کہا کہ ملزم کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

سٹی ٹریفک پولیس آفیسر لاہور  نے کہا کہ جعل سازی کو روکنے کیلئے تمام آن لائن ٹیکسی سروسز اور رکشوں پر سی ایم QR پینک بٹن نصب کئے جارہے ہیں، پینک بٹن کی تنصیب سے عوامی تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قانون سے بچنے کیلئے شناخت چھپانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے