اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال مویشی چوری کی 688 وارداتیں، 814 مقدمات درج

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) رواں سال مویشی چوری کی 688 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ 814 مقدمات درج ہو ئے۔

رواں سال صدر ڈویژن میں مویشی چوری کی 198 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں مویشی چوری کی 120 جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مویشی چوری کی 60 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

کینٹ ڈویژن میں مویشی چوری کی 236 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ سٹی اور سول لائنز ڈویژن میں مویشی چوری کی وارداتوں میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔ 

پولیس ریکارڈ کے مطابق سال سٹی ڈویژن میں مویشی چوری کی 50 جبکہ سال سول لائنز ڈویژن میں رواں سال مویشی چوری کی 24 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے مزکورہ وراداتوں کے 814 مقدمات درج کئے گئے ہیں تاہم رواں سال ہونے والی وارداتوں میں پچھلے سال کی نسبت کمی واقع ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے