اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: سمرکیمپ کے دوران سکول بلڈنگ زمین بوس، مالک سمیت 5 افراد گرفتار

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ میں سمرکیمپ کے دوران سکول بلڈنگ زمین بوس ہونے کے سانحہ میں مالک سمیت 5 افراد گرفتار کر لیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سکول  پرائیویٹ  طور پر کام کر رہا تھا جو رجسٹرڈ بھی نہیں تھا، سکول کی بلڈنگ کو ایکسٹینشین دینے کے لیے اس کے بلکل ساتھ والی بلڈنگ پر تعمیراتی کام جاری تھا جس کے باعث تعمیراتی کام کے دوران پہلی منزل زمین بوس ہوئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سکول میں بچوں کا سمر کیمپ بھی غیر قانونی طور پر چلایا جا رہا تھا تاہم ریسکیو  نے آپریشن مکمل کر کے سائٹ کو کلیئر قرار دے دیا ہے، سکول مالک نادیہ رضوان سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے