اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: جعلی نمبر پلیٹس، 4 ہزار سے زائد مقدمات درج

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف لاہور پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 4 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، قانون پسند شہری لاہور پولیس کے کریک ڈاؤن کو سراہ رہے ہیں، شہری جانتے ہیں کہ جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں جرائم کی روک تھام میں مؤثر ثابت ہوں گی۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہو گی، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا،شناخت چھپانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے