اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کالا جادو کا شبہ: ماں نے بیٹی کو زندہ جلا ڈالا

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقے میں 4 سالہ حقیقی بیٹی کو زندہ جلانے کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔

سی پی او گوجرانوالہ کے  فوری سخت نوٹس پر تمام ملزمان صرف 4 گھنٹوں میں گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں حقیقی والدہ لبنیٰ بی بی، بھائی حسیب، منیب اور بہن مزمل بی بی شامل ہیں۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان  نے کالا جادو اور جن کے شبہ میں اپنی ہی بچی کو آگ لگائی، گرفتاری کے دوران ملزمان  نے پولیس ٹیم سے مزاحمت کی، تاہم چاروں کو قابو کر لیا گیا۔

ایس پی سول لائن کی زیرِ نگرانی انکوائری ٹیم تشکیل، تمام پہلوؤں پر میرٹ کے مطابق تفتیش جاری ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے مضبوط چالان اور تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے