اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زمان پارک حملہ کیس: فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے سے متعلق مقدمے میں ملزم فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل  نے کیس کی سماعت کی، دورانِ سماعت پراسیکیوشن نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر مزید سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی۔

فلک جاوید نے جیل سے اپنے وکیل کی وساطت سے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے، جس پر عدالت آئندہ سماعت پر مزید کارروائی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے