اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹیوشن سینٹر حادثہ: خاتون ٹیچر انیلا کو حراست میں لے لیا گیا

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون ٹیچر انیلا کو حراست میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون سے واقعے کے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی تاکہ حادثے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر بھی حادثے میں زخمی ہوئی ہیں، اس لیے دورانِ حراست ان کی طبی حالت کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے