اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ حادثہ: سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ کی جاں بحق بچوں کے گھر آمد،اظہار تعزیت

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کاہنہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا، فاتحہ خوانی کی اور زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر کمشنر لاہور مریم خان، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر انتظامی افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

سی سی پی او لاہور نے متاثرہ والدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں زخمی بچوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے، جبکہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حادثے کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے