اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گونگے شخص کی بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) گونگے شخص کی بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔

ملزم رات گئے گھر میں داخل ہوا اور لڑکی سے نازیبا حرکات کیں،لڑکی کی چیخ و پکار سن کر اہلخانہ اور محلے دار جاگ گئے جس پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

شالیمار پولیس نے اطلاع ملتے ہی ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد قوتِ سماعت اور گویائی سے محروم ہیں۔
ملزم جمیل کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے