اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی سنیپ چیکنگ کارروائیاں، 13 اشتہاری و عادی ملزمان گرفتار

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر کے کرائم ہاٹ سپاٹس پر پٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کو مطلوب ڈکیتی اور چوری کے 13 لسٹڈ عادی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق کارروائیاں چوہنگ، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں کی گئیں، جہاں 13 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد تمام افراد عادی اور مطلوب ملزمان نکلے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سنگین جرائم میں ملوث ہیں اور مختلف جرائم پیشہ گروہوں کے سرغنہ بھی رہے ہیں۔

گرفتار افراد میں وقاص، عمران، نعیم، حنیف، یوسف، اختر حسن سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔

ڈولفن سکواڈ نے تمام گرفتار ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ لٹن روڈ، اسلام پورہ، چوہنگ اور دیگر متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے