اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر آ گئی۔

ایم ڈی کیٹ امتحان 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 16 اگست کو منعقد ہو گا، باقاعدہ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 جولائی مقرر کی گئی، لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن 13 جولائی تک کرائی جا سکے گی۔

پی ایم ڈی سی  نے امیدواروں کو مقررہ مدت میں درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کر دی، امیدوار صرف پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ سے مستند معلومات حاصل کریں۔ غیر مصدقہ سوشل میڈیا معلومات پر انحصار سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے