اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹر پارٹ ون اردو کا پرچہ،اُمیدوار نقل کرتے پکڑی گئی

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے اردو کے پرچے کے دوران کنٹرولر سکواڈ نے مختلف امتحانی مراکز پر اچانک چھاپے مارے، جہاں ایک امیدوار کو غیر قانونی ذرائع استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سنگھ پورہ میں ایک امیدوار اردو کے پرچے کے دوران نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی۔

کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ امیدوار کے خلاف غیر قانونی ذرائع استعمال کرنے پر یو ایم سی  درج کر لیا گیا ہے، جبکہ بورڈ کے امتحانی مراکز کی سخت نگرانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے