اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن،3 غیر قانونی پٹرول پمپ بند، 4 ملزمان گرفتار

21 Nov 2026
21 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے لاہور زون کارپوریٹ کرائم سرکل کا غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ،لاہور میں 3 غیر قانونی فیول سٹیشنز بند، 4 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔

ترجمان ایف آئی اے  کے مطابق چھاپہ مار ٹیم نے 3 فیول سٹیشنز کا معائنہ کیا،فیول سٹیشنز پر پرمٹ کے بغیر پٹرول فروخت کیا جا رہا تھا،ملزمان میں محمد عمر، محمد وسیم اقبال، ملک محمد اعجاز اور محمد ظہور شامل ہیں ۔

غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر تینوں سٹیشنز کو سیل کر دیا گیا ہے، کارروائی اوگرا آرڈیننس کے تحت عمل میں لائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے