اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بچوں کو منشیات سے بچانے کی خصوصی مہم کا حصہ بنیں،سی سی ڈی کی والدین واساتذہ سےاپیل

21 Nov 2026
21 Nov 2026

(لاہور نیوز) بچوں کو منشیات کی لعنت سے محفوظ بنانے کے لیے سی سی ڈی نے خصوصی مہم میں والدین اور اساتذہ سے بھرپور تعاون کی اپیل کردی۔

 سی سی ڈی ترجمان نے والدین اور اساتذہ پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی عادات اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں تاکہ انہیں منشیات کے استعمال سے محفوظ رکھا جا سکے۔

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق عوام بچوں کو سگریٹ اور ویپ فروخت کرنے والے دکانداروں کی نشاندہی کریں اور اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کریں۔

ترجمان نے واضح کیا کہ بچوں کو سگریٹ اور ویپ فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

سی سی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ بچوں کو منشیات کی لعنت سے محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ اس مقصد کے حصول کے لیے والدین، اساتذہ اور شہریوں کا تعاون انتہائی اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے