اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکٹرک ٹرام کا منصوبہ تاخیر کا شکار، روٹ ایک بار پھر تبدیل

24 Jun 2026
24 Jun 2026

(لاہور نیوز) شہر میں پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا منصوبہ تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا، ٹرام کے روٹ میں ایک بار پھر تبدیلی کی گئی ہے۔

 وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کےمطابق اب کینال روڈ کو منصوبے سے نکال دیا گیا ہے، نئے مجوزہ روٹ کے مطابق ٹرام سی بی ڈی، گلبرگ، جیل روڈ اور استنبول چوک تک چلائی جائے گی، کینال روڈ پر درختوں کی کٹائی اور دیگر تکنیکی و ماحولیاتی پیچیدگیوں کے باعث روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

الیکٹرک ٹرام پہلی بار جولائی 2025 میں لاہور پہنچی تھی، جبکہ اگست 2025 میں اسے ٹیسٹ رن اور ایکسپو سینٹر میں نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا۔

ابتدائی طور پر ٹھوکر نیاز بیگ سے ہربنس پورہ تک 27 کلومیٹر طویل ٹریک پر“یلو لائن” اور بعد ازاں ٹریک لیس ٹرام کی تجویز سامنے آئی تھی، اس کے علاوہ کلمہ چوک، لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ اور حالی روڈ پر بھی ٹرام چلانے کا منصوبہ زیر غور تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے