اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن: چوری شدہ موٹر سائیکل رکشہ برآمد، ملزم گرفتار

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی کے دوران چوری شدہ موٹر سائیکل رکشہ برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی کے مطابق یہ واردات گزشتہ روز سکیم موڑ کے قریب شہری تنویر کے ساتھ پیش آئی۔ 

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم اویس کو سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے