اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: زمین کے تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک بھائی زخمی

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے نشتر کالونی بینک سٹاپ کے قریب زمین کے تنازع پر مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،زخمی کی شناخت 48 سالہ محمد خالد کے نام سے ہوئی ہے۔

محمد خالد کے مطابق اس کے بھائی ارسلان، وارث اور دیگر افراد نے زمین کے تنازع پر اس پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گولی اس کی بائیں ٹانگ پر لگی اور وہ زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمی کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد جنرل ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے