اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی سابقہ حد رفتار بحال

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) حکومتِ پاکستان نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار کا فیصلہ واپس لے لیا، سابقہ حدِ رفتار بحال کردی ۔

ترجمان موٹروے پولیس  کے مطابق موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کیلئے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی۔

موٹرویز پر مسافر اور بھاری گاڑیوں کیلئے حدِ رفتار دوبارہ 110 کلومیٹر فی گھنٹہ بحال کر دی گئی، قومی شاہراہوں پر تمام اقسام کی گاڑیوں کے لیے سابقہ مقررہ حدِ رفتار دوبارہ نافذ کر دی گئی ہے۔

موٹروے پولیس نے شاہراہ استعمال کرنے والوں سے مقررہ حدِ رفتار اور ٹریفک قوانین کی پابندی کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ محفوظ سفر کے لیے رفتار پر قابو رکھیں، سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں، دورانِ ڈرائیونگ احتیاط برتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے