اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ پُل اور آزادی فلائی اوور کے اطراف تجاوزات، ٹریفک متاثر

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ پُل اور آزادی فلائی اوور کے اطراف تجاوزات کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں مین روڈ اور سروس لائن پر پھل، سبزیوں اور کپڑوں کے سٹالز قائم کر لیے گئے ہیں۔

مقامی افراد کے مطابق تجاوزات مافیا سڑک سے 4 سے 5 فٹ آگے تک ریڑھیاں لگا کر کاروبار جاری رکھے ہوئے ہے جس سے آمدورفت متاثر ہو رہی ہے۔

سٹالز کے علاوہ بے ہنگم انداز میں موٹر سائیکل رکشوں کی پارکنگ بھی قائم ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی اکثر سست روی کا شکار ہو جاتی ہے۔

راہگیروں کا کہنا ہے کہ شہر کے دیگر علاقوں کی طرح شاہدرہ اور اس کے اطراف کو بھی تجاوزات سے پاک بنایا جائے تاکہ ٹریفک کے مسائل میں کمی اور شہریوں کو آسانی میسر آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے