اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار میں گھریلو ناچاقی پر خاتون کی مبینہ خودکشی

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) سبزہ زار کے علاقے میں گھریلو ناچاقی کے باعث مبینہ طور پر خودکشی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق 30 سالہ ثناء نے مبینہ طور پر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد خاتون کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ چند گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے