اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 231 ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 281 زخمی

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 231 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ 281 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے 96 افراد کو تشویشناک حالت کے باعث مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 185 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی اور بیشتر متاثرین کو فوری طور پر ابتدائی علاج دیا گیا۔

حکام کے مطابق بیشتر حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، تیز رفتاری اور احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے