اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: محرم الحرام کے دوران ناکہ جات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایس پی موبائلز بلال احمد نے شہر کے مختلف ناکہ جات کا اچانک دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور محرم الحرام سکیورٹی پلان کے تحت فرائض کی انجام دہی پر اطمینان کا اظہار کیا، ایس پی موبئلز سینٹرز نے ناکہ انچارجز کو سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے ہدایات بھی جاری کیں۔

 

 

 

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام افسران اور اہلکار فیلڈ میں متحرک رہیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت الرٹ رہیں۔

دورے کے دوران ایس پی موبائلز نے ای پولیس ایپ کے ذریعے مشکوک افراد اور گاڑیوں کا ریکارڈ بھی چیک کیا، جوانوں کو اس کے مؤثر استعمال کی ہدایت دی اور کہا کہ مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی مکمل ویریفکیشن یقینی بنائی جائے تاکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے