اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: بیوی پر تشدد کرنیوالے ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کر لیا

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) بیوی کی آنکھ ضائع اور ناک کی ہڈی توڑنے والا خاوند نواں کوٹ پولیس نےدھرلیا، ملزم ڈکیتی کے 7 مقدمات میں نامزد نکلا پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔

پولیس کے مطابق ملزم صفدر آئس کے نشے کا عادی تھا اور بیوی پر تشدد کرنا اس نے معمول بنا لیا، گزشتہ روز بھی ملزم  نے بیوی پر تشدد کیا، جس کے نتیجہ میں خاتون مضروبہ کی بائیں آنکھ ضائع اور ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان نے بتایا کہ مضروبہ کوشدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کیخلاف مضروبہ کےبھائی شفیق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے، ابتدائی تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ ملزم کیخلاف چوری، ڈکیتی کے 7 مقدمات تھانہ نواں کوٹ میں پہلے سے درج ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مزید تفتیش کیلئے ملزم کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے