اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) شہر کا مطلع آج جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے۔

موسم کے حوالے سے جاری پیشگوئی کے مطابق درجہ حرارت 30 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے، جس کے باعث دن کے اوقات میں گرمی اور حبس کی کیفیت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں ہلکی اور تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی بھی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں یو وی انڈیکس خطرناک سطح تک پہنچنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو سن سکرین، چھتری کے استعمال اور غیر ضروری دھوپ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

دوسری جانب این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے