اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رانا ثنااللہ نے وزیر اعظم کی تبدیلی بارے خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیر اعظم کی تبدیلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ بعض لوگ ایسی افواہیں پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ ایسا کوئی معاملہ نہیں۔

انہوں  نے کہا کہ وزیراعظم اس وقت بہترین انداز میں ملک کو آگے  لے کر جا رہے ہیں اور عالمی سطح پر پاکستان کو جس عزت اور وقار کا مقام حاصل ہوا ہے، ایسے موقع پر اس نوعیت کی بحث صرف ملک دشمن عناصر ہی کرتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے ہمیشہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی کوشش کی جبکہ جب وہ خود اپوزیشن میں تھے تو ان کے خلاف مقدمات قائم کیے جا رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے