اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جوہر ٹاؤن: تحریک انصاف کے اہم رہنما کا بیٹا انتقال کر گیا

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ رانا عبدالسمیع خاں کے جواں سالہ بیٹا رانا مطیع وفات پا گیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ 21 جون الصبح پانچ بجے بعد نماز فجر ادا کی جائے گی، نماز جنازہ مسجد نظریہ پاکستان جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

عبدالسمیع فروری 2022 میں مرکزی صدر انصاف لیبرونگ کے صدر منتخب ہوئے، رانا عبدالسمیع خان پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں  نے رانا عبدالسمیع خان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے